empty
 
 
12.04.2016 10:12 AM
عالمی میکرو جائزہ 12/04/2016 کا

عالمی میکرو جائزہ 12/04/2016 کےلیے

یونان اور اس کے قرض دہندہ کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، لیکن یونانی وزیر مالیات ابھی بھی پر امید ہین کہ 22 اپریل کویوروزون کے وزارائے خزانہ کی میٹینگ سے پہلے وقت پر معائدہ اور ڈیل کیا جاسکتا ہے۔ اہم مسئلہ پینشن میں کی گئی کٹوتی ہے کہ یوروپی یونین کے افسران جس پر مصر ہین اور یونانی حکومت ایسا کرنے کے لیے بالکل تیار نہیں ہے۔ اس کے علاوہ یونان اور اس کے قرض دہندگان ایک ایسی ڈیل کرنے پر متفق ہین جس سے ای سی بی کی طرف سے یونان کے بیل آوٹ پیکج کی اگلی قسط کو جاری کرانا آسان ہوسکے۔ خلاصہ یہ کہ یونان کا کبھی نہ ختم ہونے والا ساگا ایک بار پھر نیوز ایجینسیوں میں یوروزون کی مستقل مزاجی کے لیے خطرہ کے طور پر چرچے مین ہے۔ پھر بھی یہ بات قابل ذکر ہے کہ تمام گزشتہ بات چیت آخری وقت مین کی گئیں اس لیے اس وقت ڈر اور خوف پھیلانے کی کوئی ضرورت نہیں۔

آئیے اب ہم چار گھنٹے کے ٹائم فریم میں ای یو آر / یو ایس ڈی کی ٹیکنیکل تصویر پر ایک نگاہ ڈالتے ہین۔ سائڈویز پرائس ایکشن اب تقریبا دو ہفتے پرانے ہین کیوں کہ مارکیٹ میں 1.1325اور 1.1453 کے لیولس کے درمیان ٹریڈنگ ہورہی ہے ۔ پھر بھی اس حقیقت کے باوجود پرائس ایکشن ابھی بھی بولش نظر آتی ہے ، پرائس اور مومنٹم اوسکیلیٹر کے درمیان بڑھتی ہوئے بیرش ڈائورزنس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ کریکٹو ڈاونسائڈ بریک آوٹ قریب ہے۔

This image is no longer relevant

Summary
Urgency
Analytic
Sebastian Seliga
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback