empty
 
 
30.08.2017 06:48 AM
30 اگست، 2017 کے لئے یو ایس ڈی/ جی بی پی کا بنیادی تجزیہ

جی بی پی/ یو ایس ڈی کرنسی جوڑی نے حال ہی میں ڈیلی کلوز کے ساتھ ایک اچھا ردعمل دکھایا ہے جوکہ اس جوڑی میں مزید بیئرش دباؤ کی نشاندہی کرتا ہے. سمر بینک کی چھٹیاں منانے کے بعد جی بی پی کرنسی اس ہفتے بالکل غیر جانبدار رہی ہے جبکہ آنے والے دنوں میں یو ایس ڈی کچھ مومینٹم حاصل کرنے کی توقع ہے. آج، جی بی پی نیٹ لینڈنگ کیش ٹو انڈیویجول کی رپورٹ شائع کی جانے والی ہے جس میں 5.6 بی کی پچھلی قیمت سے 5.3 بی تک کم ہونے کی توقع ہے، ایم4 منی سپلائی کے -0.2٪ کی گزشتہ قیمت سے 0.4 فیصد پر مثبت ہو نے کی امید ہے اور مورگیج اپروول کے 65 ہزار کی پچھلی قیمت سے 66 ہزار تک بڑھنے کی امید کی جارہی ہے. کرنسی رپورٹوں کی پیشنگوئياں آج بالکل مثبت ہیں جبکہ آنے والے دنوں میں کوئی بھی منفی یا بدترین نتیجہ یو ایس ڈی کے خلاف کرنسی کی مزید کمزوری کا باعث ہوسکتا ہے. امریکی ڈالر کی طرف سے، آج اے ڈی غیر فارم کی روزگار تبدیلی کی رپورٹ شائع کی جا رہی ہے جس میں 178 ہزار کے پچھلے اعداد و شمار سے 185 ہزار تک اضافہ ہونے کی امید ہے، پریلیم جی ڈی پی کے 2.6 فیصد کی سابقہ قیمت سے 2.7 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے، پریلیم جی ڈی پی کی قیمت انڈیکس کی رپورٹ میں 1.0 فیصد پر غیر تبدیل شدہ ہونے کی توقع ہے اور خام تیل کی انوینٹریز کی رپورٹ میں -3.3M کے پچھلے اعداد و شمار سے -1.8M پر کم خسارہ ظاہر کرنے کی توقع ہے.ان اقتصادی رپورٹوں کے آج شائع ہونے کے ساتھ ساتھ ایف اوایم سی کے ممبر پاول ملک کی اہم سود کی شرح اور مستقبل کی مالیاتی پالیسیوں کے بارے میں بات کرنے جا رہے ہیں جس سے آج مارکیٹ پر کم اثر پڑنے کی امید کی جارہی ہے. جمع کرنے کے لئے، اس ہفتے اقتصادی رپورٹوں کے ساتھ امریکی ڈالر کافی امید بخش رہا ہے اور آنے والے دنوں کے لئے مزید مثبت رپورٹیں جی بی پی کے مقابلے میں زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے میں رہنمائی کریں گی. فی الحال، امریکی اقتصادی رپورٹوں کے پیش نظر، مستقبل میں جی بی پی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے عظیم تر مومینٹم حاصل کرنے کی امید ہے.

آئيے اب ہم تکنیکی صورت حال پر نظر ڈالتے ہیں، قیمت نے حال ہی میں رجحان لائن مزاحمت کو مسترد کردیا ہے جس میں اس بات کی امید کی جاتی ہے کہ وہ اس جوڑی میں 1.2750-1.2800 کے معاون علاقے کی جانب ایک ٹارگیٹ کے ساتھ ایک بار پھر بیئرش پریشر کو شروع کرے. اگر آنے والے دنوں میں ڈیلی کلوز کے ساتھ قیمت 1.2750 سے نیچے گرتی ہے تو مستقبل میں 1.2550 کی جانب ایک ٹارگیٹ کے ساتھ مزید بیئرش موو کی توقع کی جاتی ہے. جیسا کہ قیمت ٹیلی کلوز کے ساتھ ٹریںڈ لائن مزاحمت کے نیچے رہتی ہے، تو بیئرش بائیس کے مزید جاری رہنے کی توقع کی جاتی ہے.

This image is no longer relevant

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback